لا الہ الا اللہ (8)
انت المجیب انت الرقیب انت السمیع لمن ینیب
انت القریب ولا قریب اتھلنا فیہ ما کاں
انت المجیب انت الرقیب انت السمیع لمن ینیب
انت القریب ولا قریب اتھلنا فیہ ما کاں
تو ہے مجیب تو ہے رقیب سنتا ہے تو تو ہے قریب
سب کا محافظ ایک تو ، سب کا فقط تو ہی الہ'
لا الہ الا اللہ۔۔۔
سب کا محافظ ایک تو ، سب کا فقط تو ہی الہ'
لا الہ الا اللہ۔۔۔
من عبد الکون سوا اعین تجلا فی علی'
فی الارض قد نصب الجبل قد زادھا زھر الزغل
الماء من قد انزل ، اللہ جلا وعلی'۔۔۔
فی الارض قد نصب الجبل قد زادھا زھر الزغل
الماء من قد انزل ، اللہ جلا وعلی'۔۔۔
لا الہ الا اللہ۔۔۔م
تیرے سوا کوئی نہیں جس نے بنایا یہ جہاں
تیری زمیں پر ہیں پہاڑ ان پر جھلکتی تیری شاں
بارش کا خالق کون ہے تو ہے تو ہے میرے الہ'
تیری زمیں پر ہیں پہاڑ ان پر جھلکتی تیری شاں
بارش کا خالق کون ہے تو ہے تو ہے میرے الہ'
لا الہ الا اللہ۔۔۔۔
من انزل الامطارا و فجر الانھارا
وانبت الاظهارة زخرف الجبال
ذاک العظیم فى على من عبدا ء الکون سوا
اللہ ھو اللہ ہو (2) یا اللہ
لا الہ الا اللہ۔۔۔۔
وانبت الاظهارة زخرف الجبال
ذاک العظیم فى على من عبدا ء الکون سوا
اللہ ھو اللہ ہو (2) یا اللہ
لا الہ الا اللہ۔۔۔۔
کون برساتا ہے بارش کس نے دیں نہریں ہمیں
کھیت ہیں کس نے اگائے کس نے دی رونق انہیں
سب کا رب سب سے بڑا ۔۔کوئی نہیں تیرے سوا
اللہ ھو اللہ (2) یا اللہ
کھیت ہیں کس نے اگائے کس نے دی رونق انہیں
سب کا رب سب سے بڑا ۔۔کوئی نہیں تیرے سوا
اللہ ھو اللہ (2) یا اللہ
من علم العسفورا فی الجور یطیرا
ومن جلل غدیرا و دفق الشلال
زعک العظیم فی علی' من عبد عا الکونا سوا
اللہ ھو اللہ۔۔۔۔
کس نے چڑیوں کو سکھایا کہ فضا میں اڑسکیں
کس نے دیں دنیا میں ہم کو ہر طرح کی نعمتیں
سب کا رب سب سے بڑا ۔ کوئی نہیں تیرے سوا
اللہ ھو اللہ۔۔۔ لا الہ الا اللہ
ومن جلل غدیرا و دفق الشلال
زعک العظیم فی علی' من عبد عا الکونا سوا
اللہ ھو اللہ۔۔۔۔
کس نے چڑیوں کو سکھایا کہ فضا میں اڑسکیں
کس نے دیں دنیا میں ہم کو ہر طرح کی نعمتیں
سب کا رب سب سے بڑا ۔ کوئی نہیں تیرے سوا
اللہ ھو اللہ۔۔۔ لا الہ الا اللہ
من انتعقل لسانا واسمع الاذان
وعلم الانسان وابداء الجمال
ذاک العظیم فی علی ' من عبدعا الکون سوا
وعلم الانسان وابداء الجمال
ذاک العظیم فی علی ' من عبدعا الکون سوا
دی زباں کس نے ہیں اور کان ہیں کس کی عطا
کس نے انساں کو سکھایا حسن ہے کس کی عطا
سب کا رب سب سے بڑا کوئی نہیں تیرے سوا ۔۔۔
اللہ ھو اللہ۔ ۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ
کس نے انساں کو سکھایا حسن ہے کس کی عطا
سب کا رب سب سے بڑا کوئی نہیں تیرے سوا ۔۔۔
اللہ ھو اللہ۔ ۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ
No comments:
Post a Comment